30 Sept 2011

کوئی جنّت کا طالب ہے ، کوئی غم سے پریشاں ہے ، ، ،
غرض سجدہ کراتی ہے ، عبادت کون کرتا ہے ؟ ؟ ؟ ! ! !

28 Sept 2011

جب تمنا تابع ِ فرمانِ اِلٰہی ہوجائے تو سکون شروع ہوجاتاہے




(Mahvish Hina)

محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔ یہ عطا ہے، نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔ زمین کے سفر میں آگر کوئی چیز آسمانی ہے۔ تو وہ "محبت" ہے۔۔۔۔۔۔۔

22 Sept 2011

سوچ میں ڈوبانہیں جا سکتا کیونکہ سوچ ہمیشہ الجھن میں ڈالتی ہے۔جسے ہم سوچ میں ڈوبناکہتےہیںوہ دراصل ایک نقطے پر اپنے آپ سے متفق ہو کرہم اپنے آپ میں ڈوبتے ہیں۔اپنے آپ میں ڈوبنا'اپنے باطن کے دروازے پر دستک دینا ہے۔دراصل جو ظاہر ہے وہ باطن ہے'اصل باطن ہے۔

9 Sept 2011

vo khafa ha mujh se to iss bat pe hina....
main wafa pe aaun to had bhool jati hun

Image Slider