16 Jan 2014

تم نے تم  ہی  رہنا   ہے
میں بھی میں کا قیدی ہوں
ہم  نے  "ہم" سے کیا لینا
آٴو  اس  کو  دفن  کریں

10 Jan 2014

لفظ کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں.....

5 Jan 2014

🐍🐍

دوسرں کے اچھا بننے کا انتظار مت کرو...
بلکہ خود اچھا بن کے دوسرں کو بتاوٴں اچھے لوگ کیسے ہوتے ہیں

4 Jan 2014

🐍🐍

اگر آپ اپنے اصولوں سے ہٹو گے تو کبھی سکون کی نیند نہیں سو پاو گے
کچھ بھی کرو مگر کبھی اپنی عزت نفس کو داوٴ پے مت لگاوٴ

Image Slider