11 May 2011
8 May 2011
آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص
آپ کے اندر کا انسان ہے۔اُسی نے عبادت
کرنا ہے اور اُسی نے بغاوت' وہی دنیا والا
بنتا ہے اور وہی آخرت والا۔ اُسی اندر کے
انسان نے آپ کو جزا و سزا کا مستحق بنانا ہے
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کا باطن ہی آپ
کا بہترین دوست ہے اور وہی بدترین دشمن
آپ خود ہی اپنے لیے دشواریِ سفر ہو اور خود
ہی شادابیِ منزل۔ باطن محفوظ ہوگیا تو ظاہر
بھی محفوظ ہوگا۔
...

4 May 2011
aik khayal
اپنے حال پر افسوس کرنا ........ اپنے آپ پر ترس کھانا ........ اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا ........ اللہ کی نا شکر گزاری ........ اللہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ........ بیمار اور لا غرور روحیں ........ ہمیشہ گلہ کرتی ہیں ........ صحت مند روح شکر ........ زندگی پر تنقید ........ خالق پر تنقید ........ اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے
Subscribe to:
Posts (Atom)