آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص
آپ کے اندر کا انسان ہے۔اُسی نے عبادت
کرنا ہے اور اُسی نے بغاوت' وہی دنیا والا
بنتا ہے اور وہی آخرت والا۔ اُسی اندر کے
انسان نے آپ کو جزا و سزا کا مستحق بنانا ہے
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کا باطن ہی آپ
کا بہترین دوست ہے اور وہی بدترین دشمن
آپ خود ہی اپنے لیے دشواریِ سفر ہو اور خود
ہی شادابیِ منزل۔ باطن محفوظ ہوگیا تو ظاہر
بھی محفوظ ہوگا۔
...
No comments:
Post a Comment
ADD YOUR COMMENT HERE...