28 Nov 2013
8 Nov 2013
Love by "Ada"
بیوفائ کروں تو ملال کیا
تو عشق ہے تجھے زوال کیا
خطا ہوئ آنکھ سے
جو اٹھ گٴی تو حساب کیا
جو نہ کہہ سکے زبان سے
ان محبتوں کا نصیب کیا
جس جام میں نشہ نہ ہو
اس گناە کا عذاب کیا.....
ادا
Subscribe to:
Posts (Atom)