اپنی زندگی کی ہر شام تیرے نام کر دوں
محبتوں کے سارے عنوان تیرے نام کر دوں
ڈوب جاﺅںتیری اِن جھیل سی آنکھوں میں
پھر اپنی بربادی کا الزام تیرے نام کر دوں
محبتوں کے قصیدے لکھوں تیری ثناءمیں
ہزاروں پیار کے پیغام تیرے نام کر دوں۔
ADD YOUR COMMENT HERE...
No comments:
Post a Comment
ADD YOUR COMMENT HERE...